راولپنڈی:(بیورورپورٹ)آرمی چیف سے ہاکی ٹیم کی ملاقات،جنرل سید عاصم منیر نے غیر معمولی کارکردگی کو سراہا، آئی ایس پی آر کے مطابق ہاکی ٹیم کے کھلاڑی جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے، آرمی چیف نے خیر مقدم کیااور دوران ملاقات غیرمعمولی کارکردگی پر سراہا۔
جنرل سید عاصم منیر نے کہاہاکی ٹیم نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا،ہاکی ٹیم کی مسلسل کامیابیاں یقینی بنانے کیلئے بھرپور تعاون کریں گے،آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے مستقبل کی کوششوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،صدر پی ایچ ایف طارق حسین نے ملاقات اور بات چیت کے موقع پرآرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















