پنجاب میں وسیع اکھاڑ پچھاڑ،متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور :(اپنے رپورٹر سے)پنجاب میں وسیع اکھاڑ پچھاڑ،حکومت نے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔

ایم اختر اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور ، عائشہ شفقت ،صائمہ نذیر اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی ، ضحی باسط ،محسن اقبال اسسٹنٹ کمشنر گوجرانوالہ، کاشف امیر کو اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ تعینات کر دیا گیا۔

نور اسسٹنٹ کمشنر ڈی جی خان ،عدنان بشیر اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈی نیشن لاہور ،فیصل عمران اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال بن گئے،قرة العین اسسٹنٹ کمشنر خانیوال ،ایم عمران کو اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ لگا دیا گیا۔