اسلام آباد(بیورورپورٹ)شیخ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نامزد ،سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے سپیکر کو خط لکھ دیا۔
صاحبزادہ حامد رضا نے خط میں لکھا بطور چیئرمین سنی اتحاد کونسل شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرتا ہوں۔
شیخ وقاص اکرم چیئرمین پبلک اکاوئنٹس کمیٹی نامزد ،سپیکر کو خط لکھ دیا گیا
















