اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نجکاری پروگرام،حکومتی کمیٹی نے 24 اداروں کی اصولی منظوری دےدی۔
منظوری نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی،اداروں میںپی آئی اے ، فرسٹ وومن بینک لمیٹڈ، ایچ بی ایف ، زرعی ترقیاتی بینک، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن، پیکو، جنکوون، ٹو،تھری،فور ،بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں لیسکو ، پیسکو ، آئیسکو ، میپکو ، جیپکو ، حیسکو ،پیسکو،سیپکو ،سٹیٹ لائف انشورنس،سندھ انجینئرنگ لمیٹڈ،پاکستان ری انشورنس کارپوریشن نجکاری فہرست میں شامل ہے۔
اعلامیے کے مطابق فیصلہ کیا گیا خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ترجیح ہوگی ،منافع بخش اداروں کی نجکاری پر بھی غور کیا جائے گا،حکومتی دائرہ کار سٹریٹجک و ضروری ریاستی اداروں تک ہو گا،سٹریٹجک و ضروری ریاستی ملکیتی اداروں کی درجہ بندی کی جائےگی، درجہ بندی میں نہ آنےوالے ایس او ایز کو نجکاری میں شامل کیا جائےگا،اگلی میٹنگ میں مرحلہ وار نجکاری پروگرام کو حتمی شکل دی جائے۔
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال


















