کمالیہ :(نمائندہ مشرق) تھیلیسیمیا سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ میں سیمینار اور آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کمالیہ ڈاکٹر میاں عدیل عارف نے بتایا کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 6 ہزار بچے تھیلیسیمیا کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ جن کو ساری زندگی مسلسل انتقال خون کی ضرورت ہوتی ہے، پاکستان میں خاندان میں شادیوں کے رواج سے اس بیماری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شادی سے پہلے مرد اور عورت کے خون کے ٹیسٹ ضرور کروانے چاہئیں، حکومت یہ تمام ٹیسٹ بالکل مفت کر رہی ہے۔ ایک سادہ سا خون کا ٹیسٹ آپ کے مستقبل کو اس بیماری سے بچا سکتا ہے۔ تقریب میں ڈاکٹر عذیر، ڈاکٹر عائشہ، ڈاکٹر گلشن، ڈاکٹر کنزہ، سٹاف نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے شرکت کی۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















