الیکشن کمیشن کے مانیٹرنگ کنٹرول روم کو موصول متعدد شکایات کابروقت ازالہ

لاہور:(رپورٹنگ ٹیم)الیکشن کمیشن میں قائم مانیٹرنگ کنٹرول روم کو متعدد شکایات ملیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن میں قائم مانیٹرنگ کنٹرو ل روم کو 10 شکایات موصول ہوئیں، شکایات پولنگ میں تاخیر اور لڑائی جھگڑے پر رپورٹ ہوئیں،حکام کے مطابق کنٹرول روم میں موصول ہونےوالی تمام شکایات کا بروقت ازالہ کیا گیا۔