لاہور( خبر نگار):افغان تارکین وطن اورغیرقانونی غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق حکومتی اداروں نے 3286افغان شہریت کارڈ منسوخ کرنے کی تجویزدیدی ،پنجاب حکومت نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی میپنگ مکمل کرلی ، تمام کارڈز جعلسازی یا نامکمل کوائف پر بنائے گئے،ذرائع کے مطابق پنجاب میں 82299افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز ،سپیشل برانچ نے 13183افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی میپنگ کی۔
حکومتی اداروں نے 3286افغان شہریت کارڈ منسوخ کرنے کی تجویز دےدی


















