اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عدالت نے بشریٰ کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔
بشریٰ کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ ہم نے جیل ملاقات کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی تھی،عثمان گل ایڈووکیٹ نے کہا جی اسی عدالتی حکم پر عمل درآمد کی درخواست دی ہے۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا آرڈر پر عمل نہیں ہوا تو توہین عدالت کی درخواست دائر کریں، ہم کارروائی کریں گے، عدالتی احکامات کو کیسے نظر انداز کیا جاسکتا ہے؟۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















