اسلام آباد:(بیورورپورٹ)خرم آغا سیکرٹری داخلہ ،علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا،حکومت نے تعیناتیوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ خوشحال خان ایڈیشنل سیکرٹری پاور بن گئے،آئی جی اسلام آباد بننے والے گریڈ 20 کے افسر علی ناصر رضوی ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات تھے،اکبر ناصر خان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔
خرم آغا سیکرٹری داخلہ ،علی ناصر رضوی آئی جی اسلام آباد تعینات



















