کراچی:() بابراعظم پھر ٹی 20 ٹیم کپتان،بورڈ چند گھنٹوں میں باقاعدہ اعلان کرے گا ۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بابراعظم کو ایک بار پھر ٹی 20 ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا اور بورڈ چند گھنٹوں میں باقاعدہ اعلان کرے گا۔
بابراعظم عمرے کی ادائیگی کے بعد کاکول اکیڈمی میں جاری ٹریننگ سیشن کو بطور کپتان جوائن کریں گے۔
بابراعظم پھر ٹی 20 ٹیم کپتان، چند گھنٹوں میں باقاعدہ اعلان

















