اسلام آباد: ( ) رہنما پی ٹی آئی علی خان نے ڈونلڈ لو کے بیان پر بات کرتے ہوئے کہا اگر سائفر نہیں تھا تو پھر امریکی سفیر کو بلا کر ڈی مارش کیوں کرایا گیا۔
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے علی خان نے کہا امریکہ میں کانگریس کی ہونے والی سماعت میں ڈونلڈ لو نے حکومت کی منجی ٹھوک دی ، شہباز شریف صاحب پچھلے 18 مہینے کہتے رہے کوئی سائفر نہیں اگر سائفر نہیں تو بانی پی ٹی آئی پر کس چیز کا کیس ہے اگر کیس ہے تو جھوٹ کیوں بولا گیا ۔
سائفر نہیں تھا توپھر سفیر کو بلا کرڈی مارش کیوں : علی خان



















