وزیر خارجہ کی لند ن پرواز،برسلز میں نیوکلیئر سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کرینگے

لندن: (مشرق نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈاربرسلز نیوکلیئر سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے،کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اسحاق ڈار کو کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے نامزد کیا ،وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔