گوجرانوالہ:(بیورورپورٹ) قائد اعظم کے خوابوں کی تعبیر کیلئے طلبہ کو دل وجان سے محنت کرنا ہوگی،والدین ،اساتذہ اور ہمارے علماءکرام پوری ایمان داری سے طلبہ کی تعلیم وتربیت کاعہد کرلیں توملک کی تقدیربدل سکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہارکمشنر نیشنل ہیڈکواٹر بوائز سکاوٹ اسلام آبادصاحبزادہ سجاد مسعود چشتی، پیٹرن ممبر پنجاب بوائے سکاوٹ و چیئر مین ادارہ سید فاروق شاہ،فیضان ورک ایڈوکیٹ،صدر محافظ ٹاون طلال اللہ چوہدری ایڈووکیٹ نے الائیڈ سکولز واپڈہ ٹاﺅن کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
مقررین نے مزید کہابچوں سے ہمار ا نرم مزاج اور محبت کا رشتہ ان کی تعلیم و تربیت پر اچھے اثرات مرتب کرتاہے،ہروقت کی ڈانٹ ڈپٹ سے طلبہ ذہنی دباﺅ کا شکار ہوکر اپنی خوداعتمادی کھودیتے ہیں جس سے ان میں چھپی صلاحیتیں دم توڑ جاتی ہیں،والدین اساتذہ اور علماءکرام ملکر رویوں میں بہتری کیلئے نسل نو کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















