سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلیٰ لانے کی تیاریاں، فریال تالپور مضبوط امیدوار

کراچی: (بیورورپورٹ)سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلیٰ لانے کی تیاریاں، فریال تالپور سب سے مضبوط امیدوار بن گئیں۔

ذرائع کے مطابق فریال تالپور کے انکار پر مراد علی شاہ، ناصر شاہ اور شرجیل میمن میں سے کسی ایک کو نامزد کیا جائے گا، فیصلہ جلد ہوگا۔