گجرات:(بےورورپورٹ) کمشنر لےاقت علی چٹھہ کی گجرات تعےناتی کے دوران مبےنہ کرپشن کےخلاف تحقےقات کا آغاز ن لےگ کے دورمےں بطور ڈپٹی کمشنر گجرات ترقےاتی کاموں منصوبہ جات کی فہرست مرتب اےنٹی کرپشن انکوائری کرےگا ۔
مسلم لےگ ن کے سابقہ دور حکومت مےں 2014سے16کے دوران بطور ڈپٹی کمشنر گجرات تعےناتی کے دوران تمام ترقےاتی کاموں شروع اور مکمل کئے جانےوالے منصوبہ جات کی فہرست مرتب کرتے ہوئے لےاقت علی چٹھہ کےخلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہےں اےنٹی کرپشن کی ٹےموں نے ضلع گجرات مےں3کروڑ سے زائد کی لاگت سے تعمےر ہونےوالے جمخانہ گجرات،شہباز شرےف پارک،شاہےن چوک اور ہےڈ برج سمےت کئی منصوبہ جات کا ضلعی انتظامےہ سے رےکارڈ حاصل کرتے ہوئے متعلقہ اداروں اور محکموں کے آفسران و عملہ سے پوچھ گچھ کا سلسلہ بھی شروع کر دےا گےا ہے تاہم اےنٹی کرپشن ٹےمےں تا حال لےاقت علی چٹھہ کی نگرانی مےں سابق وزےر اعلی پنجاب مےاں شہباز شرےف اور حمزہ شہباز کی ہداےات پر گجرات مےں شروع ہونےوالے منصوبہ جات مےں کوئی بھی اہم پےش رفت نہ ہونے پر کسی بھی حتمی نتےجہ پر نہ پہنچ سکےں۔
گجرات:کمشنر لیاقت علی چٹھہ کی مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات کا آغاز
















