اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئی پی پی نے وفاقی وصوبائی سطح پر ن لیگ کو مکمل اور غیر مشروط حمایت کی یقین دہانی کرادی۔
ن لیگ، استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس ہوا،استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدلعلیم خان نے وفاقی و صوبائی سطح پر ن لیگ کومکمل و غیر مشروط حمایت کا یقین دلایا،سینیٹر اسحاق ڈار،ایاز صادق،اعظم نذیر تارڑ اور ملک احمد خان نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا۔
آئی پی پی نے ن لیگ کوغیر مشروط حمایت کی یقین دہانی کرادی
















