میانوالی:(بیورورپورٹ)میانوالی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 3ماہ توسیع ،وفاقی کابینہ نے منظوری دےدی۔
وزارت داخلہ کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظوری کی گئی،ذرائع کے مطابق رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کا فیصلہ پنجاب حکومت کی درخواست پر امن وامان کی صورتحال کے باعث کیا گیا ،تعیناتی اب 19مئی 2024تک ہو گی۔
میانوالی: رینجرز تعیناتی میں 3ماہ توسیع ،کابینہ نے منظوری دےدی
















