لاہور:(اپنے رپورٹر سے) نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پہلے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے شرکا کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا گیا۔
شرکاکی مٹن و چکن قورمہ، فرائی فش، پلاﺅ، روغنی نان ، گاجر کے حلوہ ، کھیر، قہوہ اور کشمیری چائے سے تواضع کی گئی۔
مریم نواز کاشرکا کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ
















