ظفروال:تھنڈر چیک پوسٹ سے بھارتی ساختہ مارٹر شیل برآمد

ظفروال:(تحصیل رپورٹر)بھارت اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیاتفصیل کے مطابق ایمرجنسی فون کال پر موصول ہونے والی اطلاع پر سول ڈیفنس بم ڈسپوزل سٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے تحصیل ظفروال نزد تھنڈر چیک پوسٹ سے بھارتی ساختہ51 ایم ایم مارٹر شیل برآمد کرکے محفوظ کرلیا گیا اوراسے فوری طورپرناکارہ بنادیاگیا اور ظفروال کو ایک بہت بڑی تباہی سے بچا لیا۔