اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد میں خواتین کی لیگی رہنماﺅں سے بدتمیزی،ہاتھا پائی،ویڈیو وائرل ہوگئی۔
اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 میں سعد رفیق ،حنیف عباسی سمیت6رہنماﺅں کو 2خواتین نے روکا اور جملے کستے ہوئے نازیبا کلمات ادا کیے۔
ذرائع کے مطابق حنیف عباسی نے ویڈیو بنانا شروع کی تو خواتین نے ہاتھا پائی شروع کردی ،لیگی رہنماوں کا گریبان بھی پکڑا،پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا لیگی رہنماﺅں کی جانب سے کارروائی کیلئے کوئی تحریری درخواست موصول نہیں ہوئی ۔
خواتین کی لیگی رہنماﺅں سے بدتمیزی،ہاتھا پائی،نازیبا جملے کسے
















