اسلام آباد :(بیورورپورٹ)صدر آئی پی پی علیم خان کی این اے 117 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی اعجاز بٹر نے ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا9 فروری کو جاری شدہ فارم 47 اور علیم خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے،عدالت الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسر سے متعلقہ ریکارڈ بھی طلب کرے۔
علیم خان کی این اے 117 سے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
















