لاہور(شوبز رپورٹر)نامور اداکار میرا نے کہا ہے ہر جگہ مافیا نے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں ، لوگوں کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے ، خدارا غریب عوام کا سوچا جائے۔
انٹرویو میںمیرا نے کہا فلم انڈسٹری حسد ، بغض اور سازشوں کی منڈی ہے اورکسی کی کوئی عزت نہیں،کام کرنے والوں کی پہچان ہی نہیں کی جاتی، سب کے اپنے اپنے مفادات ہےں، برائیوں کے باوجود خیال کرنا چاہیے ترقی کیوں نہیں کرتے ؟۔
لوگوں کے حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے‘ میرا


















