اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاق میں حکومت نہ بننے پر پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کے ناموں پر غور شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے شیر افضل مروت کا نام دےدیا تاہم حتمی فیصلہ عمران خان کرینگے۔
اپوزیشن لیڈر کیلئے بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت کے ناموں پر غور شروع
















