سمندری: ( شبیر کسانہ) 8فروری کوہمیںملنے والے عوامی مینڈیٹ سے منہ چرانے والے انتشار کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں حلقہ این اے 98سمندری مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور انشاءاللہ رہے گا شفاف انتخابی نتائج نے شکست خوردہ کی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کےلئے دفن کر دیا ہے خود ڈرائینگ روم میں بیٹھ کر مٹھی بھر افراد سے انتشار پھیلانے والوں کو شرم آنی چاہےے ہمارا شہر پر امن ہے اور رہے گا انکے مذموم مقاصد کبھی پورے نہیں ہوں گے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی حلقہ این اتے 98سمندری چوہدری شہباز بابر ، نو منتخب رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 104چوہدری عارف محمود گل حلقہ پی پی 105راﺅ کاشف رحیم خاں ایڈووکیٹ نے حلقہ بھر سے مبارکباد کےلئے آنیوالے معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر سابق چیئر مین مارکیٹ کمیٹی سمندری چوہدری محمد اسلم گجر ، حاجی عبدالقادر ، چوہدری عمار اسلم گجر بھی مو جود تھے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















