سرگودھا: (سحر محمود اعوان)سرگودھا میں صبح سویرے سوئی گیس کی بندش نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں جنہوں نے اسے الیکشن کا تحفہ قرار دے کر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ صارفین کو بلاجواز تنگ کر کے مقامی دفتر کے گھیراو پر مجبور کیا جا رہاہے۔
ذرائع کے مطابق سرگودھا شہر اور گردونواح میں ایک عرصہ سے سوئی گیس کی بندش اور قلت کے خلاف صارفین کا غم وغصہ جاری ہے جس میں صبع سویرے 8 بجے سوئی گیس کی بندش نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں۔جنہوں نے اسے حالیہ الیکشن کا تحفہ قرار دیتے ہوئے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلاجواز تنگ کر کے صارفین کو مقامی دفتر کے گھیراو پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
سرگودھا میں سوئی گیس کی بندش نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں
















