لاہور:( رپورٹنگ ٹیم)ن اورق لیگ کی قیادت میں ہونےوالی ملاقات منسوخ ہوگئی۔
قائد ن لیگ نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چودھری شجاعت سے ملاقات کیلئے رہائشگاہ آمد متوقع تھی تاہم بعد میں بتایا گیا نواز شریف ملاقات کےلئے نہیں آرہے ،جنرل سیکرٹری ق لیگ چودھری شافع نے کہا شجاعت اسلام آباد جائیں گے، آصف زرداری ، نواز شریف ، شہباز شریف ،فضل الرحمن سے اکٹھے ملاقات متوقع ہے ،شافع نے مزید کہا ہو سکتا ہے حکومت کیلئے وفاق میں پی ڈی ایم ٹو ماڈل فالو کیا جائے
ن ،ق لیگ کی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ


















