نارووال:(بیورورپورٹ)این اے 75 سے آزاد امیدوار و سابق وزیر دانیال عزیز کو گرفتار کرلیا گیا۔
اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے کہا پولیس کی بھاری نفری نے دانیال عزیز کو شکر گڑھ کے موڑسلہریان پرناکہ سے گرفتار کیا،اہلیہ نے الزام لگاتے ہوئے کہا دانیال عزیز کے اوپر بدترین تشدد بھی ہوا ،زبردستی گاڑی میں ڈالا گیا، گرفتاری میں احسن اقبال کا ہاتھ ہے۔
نارووال سے آزاد امیدوار وسابق وزیر دانیال عزیز گرفتار
















