گوجرانوالہ:(چودھری توصیف احمد)صرف 5 ماہ کی ریکارڈ مدت میں گوجرانوالہ سیالکوٹ لاہور موٹر وے سے لنک،گوجرانوالہ ایکسپریس وے ٹریفک کےلئے کھول دیا گیا ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گوجرانوالہ ایکسپریس وے کے میگا پراجیکٹ کا افتتاح کردیا ،گوجرانوالہ سے لاہور کا سفر صرف45 منٹ کا رہ گیا،جتنی دیر لاہور شہر سے ڈیفنس تک جانے میں لگتی ہے اتنی دیر میں گوجرانوالہ کے شہری لاہور پہنچ سکیں گے۔
محسن نقوی نے.2 15 کلو میٹر طویل دو رویہ سڑک ،ایکسپریس وے پراجیکٹ کا دورہ، معیار کا جائزہ لیا،تعمیراتی سرگرمیوں میں اعلیٰ معیار کی تعریف کی، ایف ڈبلیو او کی کارکردگی کو سراہا،گوجرانوالہ ایکسپریس وے پر روزانہ تقریباً 8500 گاڑیاں گزریں گی، ہزاروں مسافروں کو آرام دہ سفر کی سہولت حاصل ہو گی، وزیراعلیٰ نے 74 کلومیٹر طویل گوجرانوالہ سے کوٹ سرورانٹرچینج،حافظ آباد روڈ کا افتتاح بھی کیا،ایف ڈبلیو او حکام نے پراجیکٹ پربریفنگ دی۔
پاکستان میں امن و استحکام، بین المسالک ہم آہنگی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے: مقررین
وزیراعلیٰ پنجاب جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد ، افسران کی ترقیوں ،تقرر و تبادلوں کے احکامات
این ایچ اے میں خود احتسابی ضروری، منصوبوں میں 20سال کی تاخیر تشویشناک ہے:وزیر مواصلات
پائیدار ماہی گیری اور جدید ٹیکنالوجی کا فروغ بلیو اکانومی کےلئے ناگزیر ہے:جنید انوار
سرکاری ملازمین عوام کیلئے آسانیاں پیدا کریں، نارووال کو تعلیمی لحاظ سے ماڈل بناﺅنگا:احسن اقبال
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
















