لاڑکانہ: (مشرق نیوز)سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے کہا ہے پیپلزپارٹی کو حکومت ملی تو عوام کو لاکھوں گھر تعمیر کرکے دیں گے۔
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آصفہ بھٹو نے کہامیں آپ کے سامنے بلاول بھٹو اور پارٹی کی کامیابیوں پر نظر ڈالنے کےلئے آئی ہوں، شہر ہو یا گاوں مفت علاج دیتے ہیں،سہولت کسی دوسرے صوبے میں موجود نہیں ،گمبٹ جیسے چھوٹے شہر میں ملکی لیول کا بہترین ہسپتال بنایا، سیلاب کے باعث بہت نقصان ہوا،متاثرین کی بھرپور مدد کی گئی۔
حکومت ملی تو لاکھوں گھر تعمیر کرکے دیں گے، آصفہ بھٹو
















