لاہور:(سپورٹس رپورٹر)ڈیوس کپ ٹائی میں اعصام الحق کو بھارت کے رام کمار نے شکست دیدی۔
اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا تھا ،بھارت کے رام کمار رماناتھن نے دوسرا سیٹ 7-6 سے اپنے نام کیا،تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں رام کمار رماناتھن نے اعصام الحق کو 6-0سے شکست دی۔
ڈیوس کپ ٹائی میں اعصام الحق کو بھارت کے رام کمار نے شکست دیدی

















