اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پارٹی کو بچانے کیلئے اکبر ایس بابر نے عمران خان کو ملکر چلنے کی پیشکش کردی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کالعدم قیادت کی طرف سے انٹرا پارٹی کے نام پر ناٹک رچانے کی کوشش کی گئی، انتخابات موخر کرنا خوش آئند ہے اگر نئے انٹراپارٹی الیکشن کے نام پر عمل جاری رکھتے تو پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا، کوشش میں ہیں پی ٹی آئی کو جمہوری ادارہ بنایا جائے۔
اکبر ایس بابر نے کہاپارٹی خوبصورت خواب تھا جو ڈراونی حقیقت بن چکا،کچھ لوگ سمجھتے ہیں میں پی ٹی آئی کا دشمن ہوں، میں پی ٹی آئی کا سب سے بڑا دوست ہوں،پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کو پیشکش کر رہا ہوں اب آگے جانا ہے پارٹی کا شیرازہ بکھر چکا، مصالحتی راستے پرچلنے کی ضرورت ہے،آپس میں بیٹھ کر فریم ورک بنائیں گے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















