کراچی:( ) قومی کرکٹر عماد وسیم نے مشروط طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔
عماد وسیم نے بیان میں کہا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ درست تھا۔
اگر ٹیم انتظامیہ ٹیم میرے رول سے متعلق وضاحت کردے تو میں آگے بڑھ کر اپنا فیصلہ واپس لینے کو تیار ہوں لیکن نہیں معلوم پاکستان کو کب ضرورت ہو۔
عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا

















