راولپنڈی(بیورورپورٹ)مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 21 دہشتگردوں کو جہنم واصل ،3کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں کلیئریشن آپریشن کے دوران مزید 12 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا،مجموعی تعداد21تک جاپہنچی،سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے حملوں کو ناکام بنایا۔
مچھ میں کلیئرنس آپریشن ،21دہشتگرد جہنم واصل،3زخمی حالت میں گرفتار


















