پشاور:(بیورورپورٹ)پی کے 91 میں اے این پی کے امیدوار عصمت خٹک انتقال کرگئے،حلقے میںالیکشن ملتوی کردیا گیا۔
ضلعی صدر اے این پی کے مطابق عصمت خٹک کو پڑنے والا دل کادورہ جان لیوا ثابت ہوا،پی کے 91 کوہاٹ سے امید وار تھے، الیکشن ایکٹ کی شق 73 کے مطابق انتخابی نشانات جاری ہونے کے بعد امیدوار کے انتقال سے الیکشن ملتوی ہوجاتے ہیں،الیکشن منسوخ ہونے کا باقاعدہ اعلامیہ ریٹرننگ افسرجاری کریں گے۔
اے این پی امیدوار عصمت خٹک کاانتقال،پی کے 91 میں الیکشن ملتوی
















