لاہور:( اپنے رپورٹر سے)رہنما ن لیگ عطا تارڑ نے کہاہے بلاول بھٹو مناظرے کا چیلنج دیتے پھر رہے ہیں آئیں! آپ کو پنجاب کی ترقی دکھائیں ،پی کے ایل آئی میںسہولیات دیکھیں گے تو ہوش اڑ جائیں گے اور آپ شرمندہ ہوں گے اگر ایسا نہ ہوا تو الیکشن سے دستبردار ہو جاﺅں گا۔
کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کراچی کا وڈیرہ ابن وڈیرہ لاہور آیا ،مقابلے میں نوازشریف کا ورکر ہے ،شیر چوتھی بار وزیراعظم بننے جا رہا ہے ،بلاول کے پاس انتشار و کرپشن کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں ،8فروری کو این اے 127کے عوام بتائےں گے شیر تیر کا شکار کیسے کرے گا،آپ جہاں جہاں جائیں گے ہر حلقے میں نواز شریف کی ترقی کے نشان نظر آئیں گے۔
لیگی رہنما نے کہاپیپلزپارٹی والے تو کرپشن کے بادشاہ ہیں ،عوام کو 300یونٹ بجلی کیا دینی ہے یہ تو عوام کی جیب سے 300روپے بھی نکال لینے والے ہیں، نواز شریف نے کراچی کا امن ور وشنیوں کو بحال کیالیکن 15سال سے حکومت کرنے والوںنے شہر کو کھنڈر بنا دیا ۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















