کندھ کوٹ: (مشرق نیوز)سربراہ جے یوآئی فضل الرحمن نے کہا ہے عمران خان کو معیشت تباہ کرنے کیلئے مسلط کیا گیا تھا،پاک افغان تعلقات کو سازشوں سے کمزور کیا جارہا ہے،عوام کو اپنے ووٹ کا درست استعمال کرنا ہوگا۔
جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمن نے کہاسابق حکمرانوں نے خیراتی ادارے یہودیوں ،برطانیہ اور امریکیوں کے پیسے سے بنائے،ووٹ چوری کرکے سابق حکومت کو لایا گیا تھا، کبھی ملکی معیشت ایسی زمین بوس نہیں ہوئی جیسی 5 سالوں میں ہوئی ،سندھ میں آئے روز لوگ اغوا،قتل ہورہے ہیں ،قیادت بھی خاموشی اختیار کررہی ہے،سربراہ جے یوآئی نے کہاوطن عزیز میں خوشحالی چاہیے، لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے اگر کسی طاقتور کا ہاتھ غریب کے گریبان تک آئے گا تو ہاتھ توڑ دیں گے۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















