کراچی: (بیورورپورٹ)سندھ ہائیکورٹ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور شوہر سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دےدی۔
عدالت نے سماعت کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف درخواستیں منظور کرلیں۔
درخواستیں منظور،فہمیدہ، ذوالفقار مرزا کو الیکشن لڑنے کی اجازت
















