اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا۔
عمر حمید نے صحت کی خرابی کے باعث چند روز قبل استعفیٰ دیا تھا،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے استعفیٰ منظورکرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کا استعفیٰ منظور
















