گوجرانوالہ: (چودھری توصیف احمد)محکمہ ہائی وے و دیگر انتظامی اداروں کی مبینہ غفلت و لاپرواہی ، لوہا چور مافیا کا کارنامہ ‘گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے نزد جی ٹی روڈ پر نصب آہنی کراسنگ پل کو قسط وار کاٹ کر چرانے کا سلسلہ جاری ہے۔
شہریوں سمیت تاجروں ‘دوکانداروں ‘طلباءو طالبات اور خواتین کو سڑک کراس کرنیکی سہولت کو نشئی لوہا چور آہنی پل کو رات کے وقت کاٹ کاٹ کر لے جا رہے ہیں مگر کسی سرکاری اہم ادارہ کو ایسے عوامی و قومی مالی نقصان کی جانب توجہ کی فرصت نہیں جس کی وجہ سے سرکاری اداروں کی املاک کو مالی نقصان پہنچانے والے چوروں کے حوصلے بڑھتے جا رہے ہیں ۔ جبکہ متعلقہ محکمہ افسران نے بھی کبھی ایسے واقعات کا نوٹس نہیں لیا۔
شہریوں نے پرزور احتجاج کیساتھ متعلقہ اعلی حکام اور ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس و کارروائی سمیت مرمت کا مطالبہ کیا ہے تاکہ شہریوں کو باحفاظت روڈ کراس کرنیکی سہولت حاصل رہے ۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















