اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وفاقی وزیر و رہنما ن لیگ خواجہ آصف نے کہا ہے جسٹس مظاہر علی نقوی کا استعفیٰ کافی نہیں ،اثاثوں کی چھان بین سیاستدانوں کی طرح ہونی چاہئے۔
خواجہ آصف نے کہا ترازو پکڑنے والے ہاتھ کا حساب آخرت میں تو اللہ کی صوابدید ہے،دنیا میں انصاف نہیں کریں گے تو سب برابر کے گناہ گار ہوں گے۔
جسٹس مظاہر کا استعفیٰ کافی نہیں ،اثاثوں کی چھان بین سیاستدانوں کی طرح ہونی چاہئے،خواجہ آصف
















