وزیرآباد: (ڈسٹرکٹ رپورٹر) معروف کاروباری شخصیت عبدالرشید غوری کی بیٹی کی صاحبزادی کی شادی معروف سماجی شخصیت افضل چوہان کے صاحبزادے رمیض افضل چوہان سے بخیر و بخوبی سر انجام پائی ، شادی کی پروقار تقریب نجی مارکی وزیرآباد میں ہوئی۔
تقریب میں سیاسی سماجی شخصیات سابق وائس چیئرمین بلدیہ ارسلان بلوچ ، صدر کیمسٹ عامر مشتاق ، سماجی شخصیت شیخ ادریس ، صحافی نوید اسلم پھٹی ، مدثر بٹ ، محمد زمان ، سینئر صحافی عدنان بٹ ، ولید ریاض ، عمران ڈار و دیگر معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور غوری خاندان کی صاحبزادی کو نیک دعاوں سے رخصت کیا۔
معروف کاروباری شخصیت عبدالرشید غوری کی بیٹی کی شادی خانہ آبادی
















