پی پی کا ورکرز کنونشن تصاد م میں تبدیل، جیالے لڑ پڑے

لاہور:(سٹاف رپورٹر)پی پی کا ورکرز کنونشن تصادم میں تبدیل،بلاول بھٹو کی آمد سے قبل جیالے لڑ پڑے۔

جھگڑا کنونشن میں کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر شروع ہوا ،جیالوں نے ایک دوسرے پر گھونسوں ،تھپڑوں کی بارش کر دی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر بیچ بچاو کرایا۔