ملتان: (بیورورپورٹ)سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے الیکشن میں فصلی بٹیروں کو عبرتناک شکست ہوگی۔
پیپلزپارٹی ملتان کے مقامی قائدین سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا پیپلزپارٹی عوامی طاقت سے 8 فروری کو کامیابی حاصل کرے گی،پارلیمنٹ کی مضبوطی میں ہی جمہوریت کی فتح ہے، بطور صدر تمام اختیارات پارلیمنٹ کو دیکر عوامی راج کی بنیاد رکھی۔
سابق صدر نے کہا فصلی بٹیرے الیکشن کے دنوں میں عوام کو بےوقوف بنانے آجاتے ہیں، فصلی بٹیروں کو عبرتناک شکست ہوگی،منشور مہنگائی ،بےروزگاری کا خاتمہ کرکے عوام کو خوشحال بنانا ہے، 26 جنوری کو میں اور چیئرمین بلاول بھٹو ملتان آئیں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















