اسلام آباد(بیورورپورٹ)شفاف انتخابات ممکن نہیں،پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف پروگرام کی حمایت واپس لے لی۔
امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکہ کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں وفد نے آئی ایم ایف نمائندوں سے ملاقات کے دوران قرض پروگرام پر تحفظات سے آگاہ کیا ۔
وفد نے ملاقات کے دوران آئی ایم ایف نمائندوں سے کہا قرض پروگرام کیلئے تعاون کی یقین دہانی صاف شفاف انتخابات سے مشروط تھی اب ملک میں صاف شفاف انتخابات کا انعقاد دکھائی نہیں دیتا لہٰذا آئی ایم ایف پروگرام کیلئے اپنی حمایت واپس لے رہے ہیں۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















