آصف زرداری کی بھٹو، بےنظیر ودیگر شہدا کے مزاروں پر حاضری، فاتحہ خوانی

نوڈیرو (مشرق نیوز)سابق صدر آصف زرداری نے بھٹو، بینظیر شہید و دیگر شہدا کے مزاروں پر حاضری دی ،پھول چڑھا کر فاتحہ خوانی کی۔

حاضری کے دوران مزار کی سکیورٹی کو سخت اور عام افراد کےلئے بند رکھا گیا، سابق صدر حاضری کے بعد نوڈیرو ہاوس چلے گئے۔