سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملہ،2اہلکار زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر پر دستی بم حملہ،2اہلکار زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق دونوں اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہااندر بیٹھے تھے زور دار دھماکہ ہوگیا،باہر آئے تو پولیس اہلکار زخمی پڑے تھے،پولیس نے تفتیش شروع کردی۔