لاہور: ( ) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مریم نواز پنجاب میں انتخابات سے قبل ورکرز کنونشن میں شرکت کریں گی، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر 9 دسمبر کو جلال پور جٹاں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی۔
مریم نواز نے انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا
















