سیالکوٹ (بیورورپورٹ)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو دورہ سیالکوٹ میں پاکستان میں بننے والا فٹبال کا تحفہ دیا گیا۔
اس موقع پر مریم نواز نے مریم اور نگزیب کی طرف فٹبال اچھالا اور کہامیڈ ان پاکستان،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
”میڈ ان پاکستان“، مریم نواز کیلئے سیالکوٹ میں فٹبال کا تحفہ
















