پشاور (بیورورپورٹ)مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے پشاور میں سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر سے ملاقات کی اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔
کیپٹن (ر) صفدر نے ارباب عالمگیر اور اہلیہ عاصمہ عالمگیر کو خاندان سمیت ن لیگ میں شامل شمولیت کی دعوت بھی دی،ذرائع کے مطابق ارباب عالمگیر نے جواب دینے کےلئے وقت مانگ لیا۔
ارباب ،عاصمہ عالمگیر کو خاندان سمیت ن لیگ میں شمولیت کی دعوت
















