شیخوپورہ (بیورورپورٹ)شیخوپورہ سرگودھا روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار 3دوستوں کی جان لے لی۔
جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی عمریں 17 سے 22 سال کے درمیان ہیں، شناخت عمران، فیاض، غلام کے نام سے ہوئی ،لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئیں،ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار 3دوستوں کی جان لے لی
















